ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملکہ برطانیہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

ملکہ برطانیہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی نگرانی میں رکھا جائے گا۔

خبرکے مطابق، ملکہ برطانیہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جبکہ شہزادہ چارلس اور شہزادہ ولیم شاہی محل میں موجود ہیں۔

میڈیا کا بتانا ہے کہ ملکہ برطانیہ کے معالج ان کی صحت سے متعلق فکرمند ہیں جبکہ ملکہ طبی نگرانی میں رہیں گی۔

میڈیا کے مطابق 86 سالہ ملکہ برطانیہ کو نجی گاڑی کے ذریعے لندن کے کنگ ایدورڈ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ملکہ برطانیہ کی طبیعت کے باعث رواں ہفتے ان کی تمام سرکاری مصروفیات بشمول روم کے سفر کو یا تو منسوخ یا پھر ملتوی کیا جاسکتا ہے۔

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس کا کہنا ہے کہ شاہی محل کی جانب سے آنے والی خبر پر پورا برطانیہ فکر مند ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں