English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایف-35 طیاروں میں چینی مقناطیس کے استعمال کا انکشاف،آرڈرزملتوی کر دیئے

القمر

امریکہ نے  ایف -35 طیاروں کے انجن میں استعمال ہونے والے مقناطیس کی چین سے درآمد پر اپنے تمام آرڈرز ملتوی کر دیئے ہیں۔

طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کے مطابق، طیارے کے ٹربو انجن کے پمپس میں سے ایک  میں استعمال ہونے والے مقناطیس کی درآمد چین سے کی جاتی ہے جس پر امریکی فوج اور طیارے کے خریدار ممالک کے آرڈرز ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  اب تک کے تسلیم شدہ طیاروں کا اس منسوخی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے