English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں 4 دہشت گرد غیر فعال بنا دیے

القمر

شمالی  شام میں فرات ڈھال  اور شاخِ زیتون  آپریش  علاقوں میں فائرنگ کرتے ہوئے عوام کو حراساں کرنے والے  پی کے کے۔ وائے پی جی کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا۔

دفتر دفاع نے اس حوالے  سے اپنےبیان میں کہا ہے کہ "ترک مسلح افواج  کی انسداد دہشت گردی کی کاروائیاں موثر اور مصمم طریقے سے جاری ہیں، ہمارے بہادر فوجیوں نے فرات ڈھال اور شاخِ زیتون  آپریشن علاقوں میں    بلا اشتعال  فائرنگ کرنے والے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے