English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ سے برادر ملک پاکستان کو 12 واں امدادی جہاز بھی اپنی منزل کو پہنچ گیا

القمر

ترکیہ سے امدادی سامان   سامان کی ترسیل کرنے والا 12 واں  طیارہ پاکستان پہنچ گیا۔

وزارت دفاع کی جانب  سے جاری کردہ  بیان  کے مطابق ترکیہ  سے ماہ ِ جون سے  ابتک موثر ہونےو الی بارشوں  سے  پیدا ہونے والے  سیلاب سے  وسیع پیمانے  کے نقصانات کا سامنا کرنے والے برادر ملک پاکستان   کی عوام   کو انسانی امداد  کی ترسیل  کا سلسلہ جاری ہے۔  

اس دائرہ  عمل میں  مختلف امدادی سامان پر مشتمل   12 واں طیارہ کل پاکستان  پہنچ گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے