English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک اسپیکر اسمبلی کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے اسپیکر سے ٹیلی فونک بات چیت

القمر

ترکیہ گرینڈ  نیشنل اسمبلی کے اسپیکر  مصطفی شین توپ نے شمالی  قبرصی ترک جمہوریہ کے اسپیکر زورلو تھورے سے  ٹیلی فونک  بات چیت کی۔

شن توپ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ "کورونا  ٹیسٹ پازیٹیو آنے کی وجہ سے  بلمشافہ ہونے  والی ہماری یہ  بات چیت ٹیلی فون پر سر انجا پائی ہے جس دوران ہم نے  اپنے دوطرفہ تعلقات،  علاقائی پیش رفت  اور  بین پارلیمانی تعاون کا جائزہ لیا  ہے۔”

ترک اسپیکر نے مصطفی ترامپا کو بھی فون  پر  اسکیچے مفتی  منتخب ہونے کی  مبارکباد پیش کی، انہوں نےا س مشکل  فریضے میں  ان کی کامیابی   کی تمنا کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ ہمیشہ اپنے  ہم نسل نسلوں کے شانہ بشانہ رہے گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے