ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو:مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا،18 افراد ہلاک

میکسیکو میں ایک مسافر بس اور ٹینکر میں تصادم  ہونے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ حادثہ میکسیکو کے صوبے تاماولی پاس میں ایک شاہراہ پر پیش آیا جہاں ایک مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔

 اس حادثے کے بعد م وہاں آگ بھڑک اٹھی جس میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔

 حادثے کی  تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں