English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عراق:داعش کے خلاف آپریشن،11 دہشتگرد ہلاک

القمر

 عراقی شہروں الانبار اور دیالہ میں داعش کے خلاف آپریشن کیا گیا جس میں11 دہشتگرد مارے گئے۔

 عراق کی  مشترکہ آپریشن کی کمان گاہ  کےمطابق،  وزارت داخلہ و دفاع  سے وابستہ ٹیموں نے الانبار اور دیالہ شہروں میں داعش کے دو ٹھکانوں کا پتہ لگایا ۔

 دونوں شہروں  میں آپریشنز کرتےہوئے  داعش کے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا جن میں دو لیڈر بھی شامل تھے۔

 واضح رہے کہ  داعش نے  جون 2014 میں عراقی شہروں موصل ،صلاح الدین اورالانبار پر مکمل طور پر جبکہ دیالہ اور کرکوک کے جزوی علاقوں پر قبضہ کرلیا تھا مگر کچھ عرصے بعد ہی یہ علاقے داعش سے وابتہ حاصل کرلیے گئے تھے۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے