English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ سے روانہ ہوئی خیرسگالی و امدادی ٹرین پاکستان پہنچ گئی

القمر

ترکیہ سے روانہ ہونے والی خیر سگالی و امدادی ٹرین پاکستان پہنچ گئی ہے۔

 ترک ادارہ برائے ہنگامی حالات و انسداد آفات کے تعاون سے یہ خیر سگالی  ٹرین امدادی سامان لے کر پہنچی ہے۔

ادارے نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا ہے کہ یہ ٹرین 30 اگست کو انقرہ سے روانہ ہوئی تھی جو کہ پاکستانی سیلاب زدگان کےلیے امدادی سامان  لے کر آئی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے