English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 5 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ

القمر

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 5 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ  ہو گئے ہیں ۔

وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی ہے کہ اناج سے لدے مزید 5 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ  ہو گئے ہیں ۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرینی بندرگاہوں سے آج صبح تک 5 مزید بحری جہاز اناج کی جاری کھیپ کے دائرہ کار میں روانہ ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے