ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق کے شمال میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک ترک فوجی شہید دو زخمی

عراق کے شمال میں  پنجہ کلید  آپریشن بیس کے علاقے میں دہشت گردوں کی طرف سے شروع کی گئی ہراساں کرنے والی فائرنگ کے نتیجے میں 1 فوجی شہید، 2 فوجی زخمی ہوگئے ہیں ۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 21 ستمبر 2022 کو پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں ایک بیس کے علاقے میں دہشت گردوں کی طرف سے کی گئی ہراساں کرنے والی فائرنگ کے نتیجے میں ترک فوجی   محمد کرام شہید  ہوگئے ہیں جبکہ دو فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی فوجیوں  کو   فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور ان کا علاج شروع کر دیا گیا۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں