ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طرابلس قتل عام میں شہد ہونے والون کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان مسلمان ترکوں اور البانویوں کی یاد منائی جنہوں نے طرابلس قتل عام (یونانی جنگ آزادی میں) میں اپنی جانیں گنوائیں۔

صدر ایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ "ہم 23 ستمبر 1821 کو ہونے والے طرابلس قتل عام جس میں  ہزاروں مسلمان ترک، ہمارے البانی بھائیوں اور یہودیوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا تھا کو نہیں بھولے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں