بجلی کی گرج چمک نے ہسپانوی جزیرے مینورکا کو روشنیوں سے منور کر دیا ستمبر 26, 2022 القمر رات گئےآسمانی بجلی کی گرج چمک نے ہسپانوی جزیرے مینورکا کو روشنیوں سے منور کر دیا۔ اسپین کے جزیرہ مینورکا میں آن والے طوفان کے دوران آسمانوں پر اوپر تلے بجلی کی گرج چمک سے پورا جزیرہ چمک اٹھا۔