ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کل یوکرین کے 4 علاقے روس میں شامل ہو جائیں گے: کریملن

روس صدارتی پیلس کریملن نے کہا ہے کہ کل یوکرین کے 4 علاقوں کا روس کے ساتھ الحاق ہو جائے گا۔

کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ریفرینڈم میں روس کے حق میں  فیصلہ کرنے والے علاقوں کو کل منعقدہ دستخط تقریب کے ساتھ سرکاری  سطح پر روس کے ساتھ منسلک کر دیا جائے گا۔

پیسکوف نے کہا ہے کہ دونیتسک، لوہانسک، خیرسون اور زاپوریزیا کے روس کے ساتھ الحاق کے لئے متوقع دستخط تقریب ماسکو کے مقامی وقت کے مطابق کل سہ پہر 3 بجے منعقد ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں