شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا۔
وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ”دہشت گردوں کے لیے ناگزیر انجام واضح ہے۔ پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں پکڑے گئے PKK کے 3 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا ہے۔ ترک مسلح افواج کی کارروائیاں مصمم طریقے سے جاری رہیں گی۔”
