ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس کی نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن سے رساو بند کردیا

 روس کی نارتھ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن سے رساو بند کر دیا گیا ہے۔

 بحیرہ بالٹک کے راستے یورپ کےلیے ترسیل کو ممکن بنانے والی نارتھ اسٹریم ون اور نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن میں رساو کی اطلاع ملی تھی۔

 ڈینش انرجی ایجنسی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا گیا ہے کہ نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن میں رساو کو روک دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں