English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرین کے صدر کی جانب سے بائرایکتار کو اسٹیٹ آرڈر آف میرٹ کا ایوارڈ

القمر

یوکرین کے صدارتی دفتر کے سربراہ آندری یرماک نے اپنے وفد کے ہمراہ  اوزدیمیر بائریکتار  نیشنل ٹیکنالوجی سینٹر کا دورہ کیا۔

بائیکار  کی طرف سے دیے گئے بیان کے مطابق، آندری یرماک نے بائیکار  ٹیکنالوجی کے رہنما سیلچوق  بائرایکتار  کو دورے کے دوران یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی طرف سے دیا گیا اسٹیٹ آرڈر آف میرٹ پیش کیا۔

بائیکار  کے جنرل مینیجر  حلوق بائیکار  نے آندری یرماک اور ان کے ہمراہی  وفد کو بائیکار  کےتوسط سے  قومی اور خاص طور پر اپنے مخصوص طرز پر   وضح کردہ  نظاموں کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے