ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں آپریشن،7 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل  علاقے  پر حملے کی تیاری میں مصروف  پی کے کے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع  نے سوشل میڈیا  پر اپنے بیان میں بتایا کہ  شمالی شام میں  موجود دہشتگردوں کا صفایا کرنا جاری ہے،اس سلسلے میں فرات ڈھال  آپریشن کے حامل  علاقے  پر حملے کی تیاریوں میں ٘سروف پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے جن میں ایک اہم لیڈر بھی شامل تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں