ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صومالیہ:الشباب کا اہم لیڈر مارا گیا

صومالیہ میں دہشتگرد تنظیم الشباب کا ایک اہم لیڈر عبداللہ نادر مارا گیا ہے۔

صومالی خبر ایجنسی SONNA  کےمطابق، جبہ نامی علاقے میں دو روز قبل حفاظتی قوتوں نے ایک آپریشن کیا جس میں الشباب کے بانیوں میں شامل  عبداللہ نادر عرف عبیدہ مارا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ اس لیڈر کی تلاش حفاظتی قوتوں کو کافی عرصے سے تھی حتی امریکہ نے اس کے سر کی قیمت 30 لاکھ ڈالر مقرر کر رکھی تھی ۔

صومالیہ الشباب تنظیم کے حملوں کا مسلسل شکار رہا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں