English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ اور سویڈن کی وزارت انصاف کے حکام کے درمیان دہشت گردی کے مجرموں کی حوالگی پر بات چیت

القمر

ترکیہ اور سویڈن کی وزارت انصاف کے حکام کے درمیان دہشت گردی کے مجرموں کی حوالگی پر بات چیت دارالحکومت انقرہ میں شروع  ہوگئی ہے ۔

ترکیہ کی وزارت انصاف کے وفد کی سربراہی ڈائریکٹر جنرل برائے خارجہ تعلقات اور یورپی یونین  قاسم چیچک  کریں گے۔

وزیر انصاف بیکر بوزداع  نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ دہشت گرد مجرموں کی حوالگی کے سلسلے میں سویڈن کی وزارت انصاف کا ایک وفد 5-6 اکتوبر کو ترکی  کا دورہ کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے