ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گزشتہ دو دنوں میں اناج سے لدے 13 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ

اطلاع ملی ہے کہ  گزشتہ دو دنوں میں اناج سے لدے 13 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ  ہوگئے ہیں ۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، کل اور آج کل 13 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج سے لدے ہوئے روانہ ہوئے  ہیں۔

بحیرہ اسود سے محفوظ خوراک کی نقل و حمل کے قیام کے لیے، استنبول میں 22 جولائی کو صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی موجودگی میں یوکرین اور روس کے ساتھ استنبول اناج کے معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں