English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یورپی سیاسی تنظیم کا پراگ میں اجلاس،صدر ایردوان روانہ ہوگئے

القمر

صدر رجب طیب ایردوان  یورپی سیاسی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے  چیکیہ کے دارالحکومت پراگ روانہ ہو گئے ہیں۔

 صدر ایردوان  یورپی یونین کے اس رکن و غیر رکنی اجلاس  کے تحت ” امن و سلامتی” کے زیر عنوان ایک گول میز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

 اس تنظیم کے قیام کی تجویز فرانسیسی صدر امانویل ماکروں کی جانب سے مئی کے مہینے میں پیش کی گئی تھی ۔

اس اجلاس کا مقصد یورپی یونین اور غیر رکنی ممالک کے درمیان سیاسی  مباحثے پر مبنی ایک پلیٹ فارم تشکیل دینا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے