ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونانی جزیرے میں کشتی ڈوبنے سے 15 پناہ گزین ہلاک

یونانی جزیرے لیسبوس پر کشتیاں ڈوبنے سے 15 پناہ گزین اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔

یونانی کوسٹ گارڈ ٹیموں نے اعلان کیا کہ پناہ گزینوں کی دو کشتیوں کے ڈوبنے کے نتیجے میں کئی افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ابتدائی  اطلاعات کے مطابق 15 افراد کی لاشیں ملی ہیں جب کہ متعدد افراد لاپتہ  ہیں۔

خیال کیا جاتا ہے کہ کشتیوں میں 40  پناہ گزین سوار تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں