ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار کا یوکرین کے وزیر برائے انفراسٹرکچر سے ٹیلی  فونک رابطہ

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے یوکرین کے وزیر برائے انفراسٹرکچر اولیکسینڈر کوبراکوف سے ٹیلی  فون پر بات  چیت کی ہے۔

وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آقار اور کبرکوف نے ملاقات کے دوران بحیرہ اسود سے اناج کی ترسیل پر تبادلہ خیال کیا۔

ٹیلی فونک رابطے  کے دوران اناج کی ترسیل کو تیز کرنے کے لیے اٹھائے جانے والے اضافی اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور  استنبول میں جوائنٹ کوآرڈینیشن سینٹر میں کیے گئے کام پر بھی اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں