English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یونان میں 5.1 شدت کے زلزلے کے جھتکے

القمر

یونان میں 5.1 شدت کا زلزلہ آیا۔

ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریذیڈنسی (اے ایف اے ڈی) نے اعلان کیا کہ 5.1 شدت کا زلزلہ آئیونین سمندر میں 10.91 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

دوسری طرف یورو-میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سنٹر نے زلزلے کی شدت کو تبدیل کر دیا، جبکہ اس سے پہلے  اس نے یہ شدت  5.7 بتا کر 5.1 کر دیا۔

زلزلے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جس کے جھٹکے دارالحکومت ایتھنز میں بھی محسوس کیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے