English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی شام میں آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

القمر

 شمالی شام  میں  چشمہ امن کے حامل  علاقے میں  پی کےکے کے 5 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کےمطابق، ترک مسلح افواج اور خفیہ ایجنسی کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 5 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے