دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کا مظاہرہ، ترکیہ مخالف نعرے اکتوبر 11, 2022 القمر دہشت گرد تنظیم YPG/PKK نے سویڈن میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ترکیہ مخالف نعرے لگائے۔ PKK/YPG کے حامیوں نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم نورا بانٹورگیٹ اسکوئر میں مظاہرہ کیا اور دہشت گرد تنظیم کے حق میں اور ترکی کے خلاف نعرے لگائے۔