English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دبئی: شاہیکا شعلوں کی لپیٹ میں آ گئی

القمر

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک 35 منزلہ عمارت شعلوں کی لپیٹ میں آ گئی۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کی بلند ترین  فلک بوس عمارت برج خلیفہ کے جوار میں واقع ایک 35 منزلہ عمارت "شاہیکا” میں آگ لگ گئی۔

واقعے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بارے میں تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے