ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی الحاق شدہ علاقے دونیسک پر یوکرینی فوج کا حملہ

 روس کے الحاق شدہ علاقے دونیسک میں ریلوے انتظامیہ کی عمارت پر یوکرین نے حملہ کر دیا ۔

 دونیسک بلدیہ کے نام نہاد  ناظم اعلی  الیکسی کولومزن نے  روسی سرکاری چینل روسیا 24 سے گفتگو کے دوران بتایا کہ  یوکرینی فوج نے الحاق شدہ دونیسک کے علاقے میں ریلوے  انتظامیہ کی عمارت پر امریکی ساختہ ہیمارس نامی راکٹوں سے حملہ کیا جس سے عمارت میں آگ لگ گئی۔

ناظم نے بتایا کہ اس واقعے میں کسی کے ہلاک  یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے مگرعمارت کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں