ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: ایرین محاصرہ سرمائی 11 آپریشن کا آغاز

 ترک ضلع شرناق میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرین محاصرہ سرمائی 11 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، پی کےکے کا ملک سے مکمل صفایا کرنے اور خطے سے دیگر دہشتگرد عناصر کے خاتمےکے لیے یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

 آپریشن میں حفاظتی قوتوں کے 615 اہلکار حصہ لے رہے ہیں جس  کے پہلے روز ہی شرناق کے بعض مضافاتی علاقوں میں  موجود گیارہ پناگاہون اور دس غاروں کو تباہ کرتےہوئے وہاں موجود اسلحہ اور دیگر سازو سامان قبضے میں لےلیا گیا ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں