English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وینیزویلا میں طیارہ حادثے کا شکار،5 فوجی ہلاک

القمر

وینیزویلا  کے صوبے آمازوناس میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گرگیا ۔

 وزیر دفاع  ولادیمیر پادرینو لوپیز کے مطابق، سی -2088 قسم کا یہ طیارہ جنوبی شہر پورتو ایاکوچو میں گرا  جس میں سوار پانچ فوجی ہلاک ہو گئے۔

صدر نکولس مادورو نے اپنی ٹویٹ میں ہلاک شدگان فوجیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان  کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

حادثے سے متعلق تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے