English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یمن: وزیر دفاع کے مشیر ڈرائیور کے ہمراہ قاتلانہ حملے میں ہلاک

القمر

 یمنی شہر معارب میں  وزیر دفاع کے مشیر محمد الجرادی اور ان کا ڈرائیور قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔

 فوجی ذرائع کےمطابق، بعض نامعلوم مسلح افراد نے معارب میں یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب مشیر اپنے ڈرائیور کے ہمراہ باہر نکل رہے ہیں۔

 اس واقعے میں جرادی اور ڈرائیور ہلاک ہو گئے۔

 یمنی حکام نے فی الوقت اس بارے میں کوئی بیان نہیں دیا گیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے