ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی فنکارکا شاہکار، 45 ہزار پنسلوں سے جھُولا

پاکستانی فنکار نے 45 ہزار پنسلیں استعمال کر کے ایک جھُولا بنایا ہے۔

اپنے اس شاہکار کے ساتھ وہ گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کا ہدف رکھتے ہیں۔

پاکستان کے شہر کراچی میں مقیم فنکار بلال آصف نے اس رنگا رنگ جھُولے میں 45 ہزار پنسلیں استعمال کی ہیں۔ جھُولے کو مکمل کرنے میں انہیں 2 سال اور 6 ماہ کا عرصہ لگا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں