ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب، ترکیہ کے ساتھ براہ راست سرمایہ کاری کا خواہش مند

سعودی عرب نے ترکیہ کے ساتھ، براہ راست سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لئے، مذاکرات کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA  کے مطابق ترکیہ کے ساتھ سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کا موضوع کابینہ اجلاس کے ایجنڈے کے موضوعات میں سے ایک تھا۔

خبر کے مطابق  سعودی عرب انتظامیہ اور ترک حکومت  کے درمیان  براہ راست سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے شعبے میں تعاون کے لئے ایک اتفاقِ رائے بِل کے بارے میں ترک فریق کے ساتھ بات چیت کی گئی ہے۔

خبر میں مذاکرات کی تفصیل کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں