English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر ایردوان کی ٹی ڈی ٹی کے سربراہان کے ساتھ شجر کاری کی تقریب میں شرکت

القمر

صدر رجب طیب ایردوان نے آرگنائزیشن آف ٹرکش سٹیٹس (ٹی ڈی ٹی) سمٹ میں شریک ممالک کے سربراہان کے ساتھ شجر کاری کی تقریب میں شرکت کی۔

صدر ایردوان  جو ازبکستان کے صدر ش شوکت   مرزیوئیف کی دعوت پر 9ویں TDT سربراہی اجلاس کے لیے سمرقند میں تھے، نے رجستان اسکوائر میں  شجر کاری کی  مہم  کی  تقریب میں شرکت کی۔

صدر ایردوان اور سربراہی اجلاس میں شریک رہنماؤں نے تقریب کے بعد رجستان اسکوائر پر ایک یادگاری تصویر  بھی اتروائی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے