English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک ریاستوں کی تنظیم نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو مبصر رکن کے طور پر قبول  کرلیا

القمر

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو ترک ریاستوں کی تنظیم (TDT) کا مبصر رکن کے طور پر قبول  کرلیا گیا ہے۔

وزیر خارجہ  میولود چاوش  اولو  نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس سلسلے میں پیغام  دیتے  ہوئے کہا ہے کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو ترک ریاستوں کی تنظیم کا مبصر رکن کے طور پر قبول کر لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  وہ ہمیشہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ   کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر   9ویں TDT سمٹ کی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے