شمالی شام کے چشمہ امن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کی اشتعال انگیز فائرنگ کا جواب دینا جاری ہے ،اس کے نتیجے میں شمالی شام کے چشمہ امن کے حامل علاقے میں سلامتی و امن کی بحالی کو خراب کرنے کےلیے پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی جس کی جوابی کاروائی میں دونوں مارے گئے۔
