English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس: صدر پوتن کی ایران کے صدر کے ساتھ ملاقات

القمر

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

کریملن پیلس کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ایجنڈے کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔

مذاکرات میں رسل و رسائل اور لاجسٹک سمیت تجارتی، اقتصادی اور سیاسی شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور روسی اور ایرانی اداروں کے درمیان روابط میں اضافے کے موضوع پر اتفاق رائے کا اظہار کیا گیا ۔

علاوہ ازیں مذاکرات میں صدر پوتن نے 26 اکتوبر کو شیراز کے شاہ چراغ مزار پر کئے گئے دہشت گردانہ حملے پر بھی تعزیت کا اظہارِ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے