English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عالمی کیرمبول بلیئرڈ چمپئین شپ کا فاتح ترکیہ

القمر

عالمی کیرمبول بلیئرڈ چمپئین شپ میں ترکیہ کے قومی کھلاڑی تائیفون تاشدیمیرطلائی تمغہ جیت کر عالمی  چمپئین قرار پائے ہیں۔

جنوبی کوریا کے شہر ڈونگائی میں منعقدہ چمپئین شپ کے فائنل میں تائیفون  اپنے ہسپانوی رقیب ‘روبن لیگازپی’ کے مقابل آئے۔

تائیفون اپنے رقیب لیگازپی کو 50۔14 سے شکست دے کر عالمی چمپئین قرار پائے ہیں۔

تائیفون کی اس کامیابی سے ترکیہ نے 19 سال بعد عالمی کیرمبول بلیئرڈ  چمپئین شپ میں طلائی تمغہ جیتا ہے۔

آخری طلائی تمغہ 2003 میں ‘سمیع سائیگن ار’ نے جیتا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے