English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرینی صدر کا روسی انخلا کے بعد خیر سون کا پہلا دورہ

القمر

 یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے  روسی فوج کے انخلا کے بعد خیرسون کے علاقے کا دورہ کیا ۔

 اس دوران زیلنسکی نے وہاں متعین  یوکرینی فوج کو ان کے فرائض پر مبارک باد پیش کی ا ور شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس شہر کو بچانے اور مقامی آبادی کی جانب سے مجھے خوش آمدید کہنا باعث مسرت ہے۔

یوکرینی صدر نے کہا کہ خیرسون میں میری موجودگی اہم ہے،اس شہر کی حفاظت پر مامور  ہمارے فوجیوں اور عوام کے درمیان خود کوپانےنے مجھے جذباتی کر دیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے