ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: PKK کے 2 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

عراق کے شمال میں پنجہ۔کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ترک مسلح افواج، دہشت گردی  کی کچھاریں مسمار کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عراق کے شمال میں آپریشن پنجہ۔کلید کے علاقے زاپ میں  دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد فضائی آپریشن کر کے PKK کے 2 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے ہیں”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں