English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہالینڈ: روٹرڈیم بلدیہ کی عمارت پر ترکیہ کا پرچم لہرایا گیا

القمر

ہالینڈ میں، استنبول حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے، روٹرڈیم  بلدیہ  کی عمارت پر ترکیہ کا پرچم لہرایا  گیا ہے۔

روٹرڈیم بلدیہ کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق اتوار کے دن استنبول کی تحصیل بے اولو  کی استقلال شاہراہ  پر بم حملے کی وجہ سے ترکیہ کے ساتھ اظہارِ تعاون و اتحاد کے لئے  بلدیہ کی عمارت پر ترک پرچم لہرایا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "اظہارِ افسوس کے لئے پرچم کو سرنگوں رکھا گیا۔  ہم حملے میں ہلاک ہونے والوں کے ساتھ قلبی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں”۔

واضح رہے کہ استقلال شاہراہ پر بم حملے میں 6 افراد ہلاک ا ور 81 زخمی ہو گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے