صدر رجب طیب ایردوان کی جرمن چانسلر اولاف شولز سے بالی میں ملاقات نومبر 16, 2022 القمر صدر رجب طیب ایردوان نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جی۔20 سمٹ کے دائرہ عمل میں جرمن چانسلر اولاف شولز سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پانے کے باعث اس کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔