English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی شام: چشمہ امن آپریشن جاری،4 مزید دہشتگرد ہلاک

القمر

 شمالی شام میں جاری  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں گزشتہ روز پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے چار دہشتگردوں کی مزید ہلاکتوں کے بعد یہ تعداد 10 ہو گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ترک فوج دہشتگردوں کا صفایا کرنا جاری رکھے گی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے