ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس: یوکرین نے ہنگری کے لئے روسی پیٹرول کی ترسیل روک دی

روس کی پیٹرول پائپ لائن آپریٹر کمپنی ‘ٹرانس نیفٹ’ نے کہا ہے کہ یوکرین نے، براستہ یوکرین، ہنگری کے لئے روسی پیٹرول کی ترسیل روک دی ہے۔

ٹرانس نیفٹ کی طرف سے روسی ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ براستہ یوکرین ہنگری جانے والی پائپ لائن ‘درُژبا’  میں پیٹرول ترسیل کو روک دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرینی فریق نے ٹرانس نیفٹ کو، وولٹیج  کی کمی کی وجہ سے مذکورہ پائپ لائن  میں، ترسیل روکنے سے آگاہ کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں