English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹرکش ایئر لائنز نے متحدہ عرب امارات کی پروازوں میں کووِڈ۔19 پابندیاں ختم کر دیں

القمر

ٹرکش ایئر لائنز THY نے متحدہ عرب امارات کی پروازوں میں کووِڈ۔19  پابندیوں کو کالعدم کر دیا ہے۔ اب اس ملک میں داخلے کے لئے ویکسین کارڈ یا  پھر پی سی آر ٹیسٹ  دِکھانے کی شرط نہیں ہو گی۔

ٹی ایچ وائے نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ اعلان میں کہا  ہے کہ "متحدہ عرب امارات کے لئے نافذالعمل کووِڈ۔19 پابندیوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اب اس ملک میں داخلے کے لئے ویکسین کارڈ یا پھر پی سی آر ٹیسٹ  دِکھانے  کی ضرورت نہیں ہو گی۔ خوشگوار سفر کی خواہش کے ساتھ”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے