English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ: ہم جی20 میں مثبت کردار ادا کرنا جاری رکھیں گے

القمر

انڈونیشیا کی زیرِ میزبانی جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد ترکیہ کے صدر  رجب طیب ایردوان وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔

اجلاس کے بارے میں سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ "جی20 سربراہی اجلاس کے وسیلے سے دورہ انڈونیشیا کے بعد ہم وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔ جی20 اجلاس عالمی خطرات کے مقابل سربراہی فرائض کو کامیابی سے سرانجام دے رہا  ہے اور ان مراحل میں ترکیہ جی20 میں مثبت کردار ادا کرنا جاری رکھے گا”۔

صدر ایردوان نے پیغام کے ساتھ ترک پرچم اور اجلاس کے دوران منعقدہ مذاکرات کے مناظر پر مبنی ویڈیو بھی شئیر کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے