ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس: گاز پروم نے آذربائیجان کے لئے گیس کی ترسیل شروع کر دی

روس کی توانائی کمپنی ‘گاز پروم’ نے آذربائیجان کے لئے گیس کی ترسیل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

گازپروم نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ قدرتی گیس کی ترسیل کے لئے، آذربائیجان قومی پیٹرول کمپنی SOCAR کے ساتھ ایک نیا سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔

بیان کے مطابق سمجھوتے کے دائرہ کار میں ترسیل 15 نومبر کو شروع کر دی گئی ہے اور مارچ 2023 تک تقریباً 1 بلین مکعب میٹر گیس کی ترسیل کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں