ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلسطین، پناہ گزین کیمپ میں ہلاکتوں پر ترک اسپیکر اسمبلی کا اظہار تعزیت

ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شنتوپ نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ پناہ گزین کیمپ کی عمارت میں لگنے والی آگ میں اپنی جانیں گنوانے والے فلسطینیوں کے لیے تعزیت کا اظہار کیا۔

شنتوپ نے سماجی رابطوں کے پیج پر  اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "میں غزہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں آتشزدگی کے حادثے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والے ہمارے بچوں اور بھائیوں پر خدا کی رحمت اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کرتا ہوں اور  فلسطینی عوام سے دلی تعزیت  کرتا ہوں۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں