صدر رجب طیب ایرودان نے شمالی شام و عراق میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کےلیے پنجہ کلید آپریشن کی منظوری دے دی ہے۔
اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر بعض مناظر جاری کیے گئے ہیں جن میں وزیر دفاع خلوصی آقار صدر کو اس بارے میں تفسِلات بتا رہے ہیں۔
بعد ازاں صدر ایردوان نے وزی دفاع کو اس آپریشن کے لیے اجازت دے دی ۔
