ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی فٹ بال کپ کی افتتاحی تقریب،صدر ایردوان کی قطر روانگی

 صدر رجب طیب ایردوان   امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر  فیفا عالمی کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کےلیے قطر روانہ ہونگے۔

 صدارتی شعبہ اطلاعات کےمطابق، صدر ایردوان آج امیر قطر کی دعوت پر فیفا عالمی فٹ بال کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہو رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں